محمد مصطفی ﷺ بے مثال نبی
مولانا خالد بغدادی رحمت الله علیہ نے حضرت محمد صلى الله عليه و سلم کوپوری دنیا کے لیۓ رحمت اور برکت کا مأخذ (منبع) قرار دیتے ہوئے اپنی دیوان میں يوں ارشاد فرمایا: اُس کی پاےُ جانے والی حرمت کو ريت والے (مٹی والے) سمندر موتی دیتے ہیں، اور سخت پتهر یاقوت بن جاتے ہیں، اور کانٹےّ پهولوں میں بدل جاتے ہیں. اگر ایک خوبصورت باغیچے(باغ) میں أنکے اخلاق سے متعلق کہاجاۓ تو محبت والے سے پوشیده پہلو يعني وضاحت اورتعريف کیۓ بغیر کسی بهی پہلو کو نہیں پائیں گے